متحدہ عرب امارات کے عثمان خان پاکستان کیلئے کھیل سکتے یا نہیں،یو اے ای کی نمائندگی کے اہل ہوئے یا نہیں
| | | |

متحدہ عرب امارات کے عثمان خان پاکستان کیلئے کھیل سکتے یا نہیں،یو اے ای کی نمائندگی کے اہل ہوئے یا نہیں

دبئی،کرک اگین رپورٹ متحدہ عرب امارات کے عثمان خان پاکستان کیلئے کھیل سکتے یا نہیں،یو اے ای کی نمائندگی کے اہل ہوئے یا نہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں متحدہ عرب امارات کے عثمان خان پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکیں گے یا نہیں۔یہ ایک سوال تو ہے۔ متحدہ عرب امارات…