افغانستان کے 3 صف اول کے کھلاڑی 2 سال کیلئے معطل،لیگز کے این اوسی منسوخ،بریکنگ نیوز
| | | | | | |

افغانستان کے 3 صف اول کے کھلاڑی 2 سال کیلئے معطل،لیگز کے این اوسی منسوخ،بریکنگ نیوز

کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے 3 صف اول کے کھلاڑی 2 سال کیلئے معطل،لیگز کے این اوسی منسوخ،بریکنگ نیوز۔افغانستان کے 3 بڑے نام،صف اول کے کھلاڑی معطل ہوگئے۔فیصلہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے خود ہی کیا ہے اور اس کا اطلاق فوری ہوگا۔اب وہ کسی غیر ملکی لیگ میں شرکت کے اہل نہیں ہونگے۔پاکستان سپرلیگ (پی…