ایشیا کپ 2022،بنگلہ دیش کا  ٹیم کے اعلان سے انکار
| | | | | |

ایشیا کپ 2022،بنگلہ دیش کا ٹیم کے اعلان سے انکار

ڈھاکا،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے اسکواڈز کے اعلان کی آخری تاریخ 8 اگست مقرر کی گئی ہے،اس کے لئے بھارتی بورڈ اسی تاریخ کو اپنی ٹیم کی نقاب کشائی کرےگا۔پاکستان وہ پہلا ملک ہے،جس نے سب سے قبل ہی ٹیم جاری کردی تھی لیکن کیا آپ  یقین کریں گے کہ ایک…

ایشیا کپ پر ایشین کرکٹ کونسل کا  مضحکہ خیز اعلان
| | | | | | |

ایشیا کپ پر ایشین کرکٹ کونسل کا مضحکہ خیز اعلان

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آفیشلی متحدہ عرب امارات منتقل کردیاگیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل نے اب جاکر کنفرمیشن دی ہے کہ اس سال کا ایونٹ سری لنکا میں نہیں ہوگا۔ اندازاکریں کہ اگلے ماہ 27 تاریخ سے ایونٹ شروع ہونا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے یہ اعلان کیا ہے۔اتفاق…

کیا کہنے،ایشیا کپ کے نئے میزبان کا اعلان ساروگنگولی کرگئے،جانیئے ایونٹ کہاں ہورہا
| | | | | | | |

کیا کہنے،ایشیا کپ کے نئے میزبان کا اعلان ساروگنگولی کرگئے،جانیئے ایونٹ کہاں ہورہا

    ممبئی،کرک اگین رپورٹ   کیا زمانہ ہے،کیا بات ہے،سری لنکا کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی میزبانی کے اصرار کرتا کرتا پیچھے ہوگیا۔جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کی حمایت بھی اس نے ہوا میں اڑادی ہے،پھر بھی ایشین کرکٹ کونسل موجود ہے۔اسے ہی اس کا فیصلہ کرکے اعلان کرنا چاہئے تھا۔ اعلان کہاں سے ہوا۔کوئی…

ایشیا کپ،سری لنکا کا آفیشلی میزبانی سے انکار،نیوٹرل وینیو فائنل
| | | | | |

ایشیا کپ،سری لنکا کا آفیشلی میزبانی سے انکار،نیوٹرل وینیو فائنل

لندن،کولمبو:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،سری لنکا کا آفیشلی میزبانی سے انکار،نیوٹرل وینیو فائنل۔لیں جی،کرک اگین نے کئی روز قبل خبر دی تھی کہ ایشیا کپ سری لنکا میں نہیں ہونے جارہا ہے،یہ تیسرے ملک متحدہ عرب امارات میں جانے والا ہے،اس کی تصدیق 20 جولائی 2022 کو ہوگئی ہے۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ…

ایشیا کپ کی نیوٹرل مقام پر تیاری کا آغاز ہوگیا
| | | | | | | |

ایشیا کپ کی نیوٹرل مقام پر تیاری کا آغاز ہوگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی نیوٹرل مقام پر تیاری کا آغاز ہوگیا۔آسٹریلیا کے دورہ سری لنکا کے آغاز کے باوجود ایشیا کپ کی سری لنکا میں ہونے کی امیدیں ختم ہوتی جارہی ہیں،اس لئے کہ ایک ملک میں اس کی تیاری کا آغاز کردیا گیا ہے۔کرک اگین نے آئی پی ایل فائنل کے دوران…

ایشیا کپ،سری لنکا کو 27 جولائی کی ڈیڈ لائن،نواز اسسٹنٹ کوچ
| | | | | |

ایشیا کپ،سری لنکا کو 27 جولائی کی ڈیڈ لائن،نواز اسسٹنٹ کوچ

  کولمبو،کرک اگین ایشیا کپ،سری لنکا کو 27 جولائی کی ڈیڈ لائن،نواز اسسٹنٹ کوچ۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کو ڈیڈ لائن جاری۔اس کے سیاسی و ملکی حالات بھی اس وقت تباہ کن ہیں ۔ایسے میں ایشین کرکٹ کونسل نے اسے 27 جولائی کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ سری لنکا میں اس سال اگست ،ستمبر…

رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت مسترد کردی
| | | | | | |

رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت مسترد کردی

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت مسترد کردی،دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں شرکت کے لئے گئے رمیز راجہ کی اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے بعد سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی…