قومی کیمپ میں کیا نیا ہوا،آغا بھی کچھ بتاگئے
| | | |

قومی کیمپ میں کیا نیا ہوا،آغا بھی کچھ بتاگئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ قومی کیمپ میں کیا نیا ہوا،آغا بھی کچھ بتاگئے۔قومی کیمپ،سلمان علی آغا نے کیا سیکھا،باقیوں کا احوال۔راولپنڈی میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کمیپ میں وارم اپ ہونے کےساتھ سیکھنے،سکھانے کا عمل جاری ہے،اب ایسی بھی کوئی بات ہوئی نہیں ہے کہ بریکنگ نیوز بنتی،مثبت انداز کی چلتی باتیں قابل ستائش…