انضمام الحق لاہور ٹیسٹ کے بائولرز بھول گئے،پیش گوئی کردی
| | | | | |

انضمام الحق لاہور ٹیسٹ کے بائولرز بھول گئے،پیش گوئی کردی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں کھلائے گئے پاکستان کے پیسر کا نام بھول گئے ہیں۔ ڈیڈ پچز پر بیٹرز اور بائولرز کے احتجاج کا پلان کمال اتفاق یہ بھی ہوا کہ وہ ایک دن کے کھیل کے بعد بھی یہ سمجھ رہے…

آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز سیریز،قومی ٹیم میں نئے نام
| | | | | |

آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز سیریز،قومی ٹیم میں نئے نام

  لاہور، 17 مارچ ،پی سی بی پریس ریلیز آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز سیریز،قومی ٹیم میں نئے نام۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا…

خواجہ اور وارنر نے امام اور اظہر کی بیٹنگ کی دھجیاں اڑادیں،آسٹریلیا کا خطرناک پلان
| | | | |

خواجہ اور وارنر نے امام اور اظہر کی بیٹنگ کی دھجیاں اڑادیں،آسٹریلیا کا خطرناک پلان

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twittrer image خواجہ اور وارنر نے امام اور اظہر کی بیٹنگ کی دھجیاں اڑادیں،آسٹریلیا کا خطرناک پلان۔وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی 2 روز بہت ہی اعلیٰ بیٹنگ کی،اس حوالہ سے کوئی بھی سوال غلط ہے،ان سمیت پنڈی ٹیسٹ میں سنچریز کرنے…

پاکستان کی سست بیٹنگ،پنڈی کے ڈھلتے سائے میں اننگ  ڈکلیئر،بابر کے خواب بکھر گئے
| | | | |

پاکستان کی سست بیٹنگ،پنڈی کے ڈھلتے سائے میں اننگ ڈکلیئر،بابر کے خواب بکھر گئے

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی سست بیٹنگ،پنڈی کے ڈھلتے سائے میں اننگ ڈکلیئر،بابر کے خواب بکھر گئے   پاکستان نے سلو بلے بازی کے بعد قریب 2 دن کھیل کر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز اختتامی لمحات میں 4 وکٹ پر 476 رنز کے ساتھ بابر…

تاریخی دن آگیا،پاک آسٹریلیا بڑا ٹیسٹ آج سے،قومی ٹیم میں اچانک نئی انٹری کی باز گشت
| | | | | | |

تاریخی دن آگیا،پاک آسٹریلیا بڑا ٹیسٹ آج سے،قومی ٹیم میں اچانک نئی انٹری کی باز گشت

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ دونوں ٹیموں نے اپنے تیر ترکش میں سجالئے،اظہار میں بخل ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلین اسٹائل واضح ہوتا ہے لیکن ایشیائی پچز کا خوف،ملک سے باہر 30 ماہ بعد پہلا ٹیسٹ،پاکستان جیسے ملک میں 24 برس بعد یاترا جیسے مسائل نے اسے بھی ایشیائی رنگ میں بدل دیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ…

پنڈی کی پچ کے لئے بابر اور سمتھ کی دوڑیں،فزیو کی اچانک برطرفی پر آسٹریلین پلیئرز برہم
| | | | |

پنڈی کی پچ کے لئے بابر اور سمتھ کی دوڑیں،فزیو کی اچانک برطرفی پر آسٹریلین پلیئرز برہم

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پنڈی کی پچ کے لئے بابر اور سمتھ کی دوڑیں،فزیو کی اچانک برطرفی پر آسٹریلین پلیئرز برہم۔ کرکٹ آسٹریلیا کے کھلاڑی شدید برہم ہیں۔بورڈ نے ان کے پسندیدہ فزیو کو برطرف کردیا ہے۔آسٹریلیا کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کھلاڑی پاکستان سیریز سے قبل ان کی برطرفی پر شدید نالاں…

عثمان خواجہ کی پاکستان آمد سے قبل  کیا مصروفیت،حارث رئوف کے خلاف کارروائی مکمل ہوگئی
| | | | | | |

عثمان خواجہ کی پاکستان آمد سے قبل کیا مصروفیت،حارث رئوف کے خلاف کارروائی مکمل ہوگئی

    کرک اگین Twitter image پاکستان سپر لیگ 7 میں تھپڑ مارنے کا معاملہ نمٹادیا دیاگیا ہے۔میچ ریفری علی نقوی نے لاہور قلندرز کے حارث رئوف کو طلب کیا،سخت وارننگ دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ اسپورٹس  اسپرٹ کے خلاف ہے۔میچ ریفری کے مطابق یہ ایسا معاملہ ہے  کہ جو ایک…

آسٹریلیا کا بہت بڑا کھلاڑی میکسویل دورہ پاکستان سے باہر،وجہ دلچسپ
| | | | |

آسٹریلیا کا بہت بڑا کھلاڑی میکسویل دورہ پاکستان سے باہر،وجہ دلچسپ

  میلبورن۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا ایک اور کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر ہوگیا۔معروف نام گلین میکسویل نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔اس کی وجہ کیا ہے۔وہ بھی نہایت دلچسپ ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سپر اسٹار گلین میکسویل نے مارچ میں شادی رچانی ہے۔ان کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال جب میں…

یاسر شاہ کو کرکٹ ٹیم کے دروازے پر روک لیا گیا،آسٹریلیا کے خلاف شان  مسعود طلب
| | | | |

یاسر شاہ کو کرکٹ ٹیم کے دروازے پر روک لیا گیا،آسٹریلیا کے خلاف شان مسعود طلب

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کو کرکٹ ٹیم کے دروازے پر روک لیا گیا،آسٹریلیا کے خلاف شان مسعود طلب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور پانچ ریزرو کھلاڑیوں پرمشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین…