| | | | |

آسٹریلیا کا بہت بڑا کھلاڑی میکسویل دورہ پاکستان سے باہر،وجہ دلچسپ

 

میلبورن۔کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کا ایک اور کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر ہوگیا۔معروف نام گلین میکسویل نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔اس کی وجہ کیا ہے۔وہ بھی نہایت دلچسپ ہے۔
رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سپر اسٹار گلین میکسویل نے مارچ میں شادی رچانی ہے۔ان کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال جب میں اپنی شادی شیڈول کررہا تھا تو میں نے کرکٹ آسٹریلیا سے یہ ڈسکس کیا تھا تاکہ کوئی سیریز سے غیر حاضری مت ہو۔پہلے بورڈ نے کلیئرنس دے دی ۔اس سال جب ڈیٹس فائنل ہوئی ہیں تو بورڈ نے کہا ہے کہ سیریز موجود ہے۔

گلین میکسویل مارچ میں دورہ پاکستان بھی نہیں کریں گے۔آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کی کپتانی کے لئے۔ مقرر کیے جانے والے میکسویل شروع میں آئی پی ایل بھی نہیں کھیلیں گے۔

 

دورہ پاکستان سے قبل 24 گھنٹوں کے اندر آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ پلیئر زخمی،آمد مشکوک
پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز کی تاریخیں پرانی شیڈول ہیں۔اب میکسویل کا دعویٰ درست ہوسکتا ہے۔کوئی یقین کرے تو۔ان کی منگیتر بھارتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *