بی پی ایل 2024 کا افتتاحی میچ،پاکستانی پلیئرز آف کلر
| | | |

بی پی ایل 2024 کا افتتاحی میچ،پاکستانی پلیئرز آف کلر

میرپور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بی پی ایل 2024 کا افتتاحی میچ،پاکستانی پلیئرز آف کلر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2024 کا آغاز ہوگیا ہے۔اس کے پہلے میچ میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی بھی شریک تھے لیکن آف کلرز رہے ہیں۔ ڈھاکا نے کومیلا وکٹورینز کو…