سال 2023 کی بہترین ون ڈے الیون،پاکستان کے 2 کھلاڑی شامل
| | |

سال 2023 کی بہترین ون ڈے الیون،پاکستان کے 2 کھلاڑی شامل

کرک اگین رپورٹ سال 2023 کی بہترین ون ڈے الیون،پاکستان کے 2 کھلاڑی شامل۔سال 2023 کا آخری ون ڈے میچ آج ہوگیا ہے۔اب سال کے آخری ایام میں کچھ ٹیسٹ میچز اور ٹی 20 میچزباقی ہیں۔یہاں ایک روزہ کرکٹ کے حوالہ سے بات کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ سال 2023 کی بہترین ون ڈے…