وژڈن نے پی ایس ایل 7 پہلے مرحلے کی بہترین ٹیم منتخب کرلی،بابر اعظم آئوٹ،2 ٹیمیں باہر
| | | | | |

وژڈن نے پی ایس ایل 7 پہلے مرحلے کی بہترین ٹیم منتخب کرلی،بابر اعظم آئوٹ،2 ٹیمیں باہر

لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ٹیمیں دوسرے فیز کے لئے دوسرے مقام لاہور میں پڑائو ڈال چکی ہے۔10 فروری سے ایک اور سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔اس عرصہ تک ٹیموں کی پوزیشن تو سامنے آچکی ہے۔ملتان سلطانز پہلے اور کراچی کنگز آخری نمبر پر ہیں۔باقی ٹیمیں اپنی کوششوں…