بگ بیش لیگ کی عجب امپائرنگ،کیچ آئوٹ یا ناٹ آوٹ
| | | |

بگ بیش لیگ کی عجب امپائرنگ،کیچ آئوٹ یا ناٹ آوٹ

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ بگ بیش لیگ میں منگل کی شام بسڈنی سکسرز کے خلاف سڈنی میں کھیلے گئے میچ کے دوران ایک نیا ڈرامہ ہوا۔ میلبورن اسٹارز کے اوپنر ٹام راجرز اپنے متنازعہ آؤٹ ہونے کے بعد حیران رہ گئے۔ایسا کیچ تھا جو گرائونڈ کو لگ گیا۔تھرڈ امپائر نے آئوٹ قرار دیا۔ فتح کے…