آسٹریلیا کے 3 ٹاپ کرکٹرز کا دورہ پاکستان سے انکار،نام جانئے
| | | | |

آسٹریلیا کے 3 ٹاپ کرکٹرز کا دورہ پاکستان سے انکار،نام جانئے

  سڈنی۔کرک اگین File photo پاکستان کے دورے کا وقت قریب آرہا ہے۔ایسے میں آسٹریلیا کرکٹ کے ٹاپ آفیشلز کے بیانات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ان سے صاف لگتا ہے کہ کچھ پلیئرز دورہ پاکستان سے انکار کردیں گے۔ عثمان خواجہ کے ذریعہ نقب لگانے کا فیصلہ،آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لئے شامل کرلیا سڈنی مارننگ…