انگلینڈ 378 رنز کے تعاقب میں،بھارتی ٹیم پریشان
| | | |

انگلینڈ 378 رنز کے تعاقب میں،بھارتی ٹیم پریشان

  برمنگھم ،کرک اگین رپورٹ بھارتی باؤلرز خوفزدہ،انگلینڈ کی چوتھی اننگ کی اٹھان اور میچ وننگ ٹریک کے باعث ایج باسٹن ٹیسٹ میں پریشانی میں ہیں۔بھارتی ٹیم جس نے پہلی اننگ میں 416 رنز بناکر 132 رنز کی اہم لیڈ پاکٹ میں ڈالی تھی۔وہ دوسری اننگ میں 245 پر آؤٹ ہوگئی۔ چتشور پجارا 66 اور…

عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز
| | | | |

عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز۔پاکستان میں جب بھی کوئی حکومت غیریقینی کا شکار ہوتی ہے تو اس کے اثرات کرکٹ پر بھی پڑتے ہیں،باقی معاملات اپنی جگہ،کرکٹ بورڈ چونکہ منتخب وزیر اعظم کے تحت ہوتا ہے،اس لئے  ایسا ہونا فطری امر ہے۔نتیجہ میں اچانک…

کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری
| | | | | | |

کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری

رپورٹ:عمران عثمانی کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کا سنسنی خیز شو،پاکستان میچ بچاگیا،تاریخ بھی محفوظ کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری۔یہ ایک ایسا اعزاز ہے جسے کرک اگین کو نمایاں کرنا ہے،اس سیریز کے آغاز سے قبل جب پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ ہسٹری قسط وار…

راولپنڈی ٹیسٹ پچ پر آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،کرک اگین کا تجزیہ درست
| | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ پچ پر آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،کرک اگین کا تجزیہ درست

  کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا تجزیہ درست ثابت ہوا۔آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیا ہے میچ ریفری مدھو گالے نے اپنی رپورٹ میں اسے ایوریج پچ سے بھی بد تر قرار دے دیا ہے۔اس طرح اسے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔ پنڈی ٹیسٹ پچ آئی…

کرک اگین خبر سچ،پی سی بی کی پی ایس ایل 7 میں اضافی پلیئرز کی تصدیق،شیڈول جاری
| | | | |

کرک اگین خبر سچ،پی سی بی کی پی ایس ایل 7 میں اضافی پلیئرز کی تصدیق،شیڈول جاری

لاہور،کراچی ،کرک اگین رپورٹ Image by PSL/Twitter پاکستان سپر لیگ میں 2 اضافی پلیئرز کی شرکت اور ٹیموں کے پک کرنے کی ترتیب بھی سامنے آگئی ہے۔پی سی بی نے تصدیق کردی ہے۔اس طرح کرک اگین کی چند گھنٹے قبل کی خبر کی نہ صرف تصدیق ہوئی ہے  بلکہ کراچی کنگز کی ایک الٹ قسم…

کرک اگین کا تجزیہ سچ،خوف میں مبتلا بنگلہ دیش ہارگیا،ورلڈ ٹی 20 کا پہلا بڑا اپ سیٹ
| | | | | | |

کرک اگین کا تجزیہ سچ،خوف میں مبتلا بنگلہ دیش ہارگیا،ورلڈ ٹی 20 کا پہلا بڑا اپ سیٹ

کرک اگین خصوصی رپورٹ کرک اگین تجزیہ سچ،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا پہلا بڑا اپ سیٹ،پہلے ہی روز دھماکا ہوگیا،ٹاپ رینک ٹیم بنگلہ دیش کو پہلے ہی مرحلے میں سکاٹ لینڈ ٹیم سے 6رنزکی ناقابل یقین شکست ہوگئی ہے۔کرک اگین نے آج کی تاریخ میں اپنی 2 رپورٹس میں بنگلہ دیشی…