ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کا ٹائٹل دکن کے نام،دہلی کا قلعہ سر کرلیا
| | | |

ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کا ٹائٹل دکن کے نام،دہلی کا قلعہ سر کرلیا

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز  دکن گلیڈی ایٹرز نے ہفتہ کو دہلی بلز کو 56 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ابوظہبی ٹائٹل جیت لیا۔ ابتدائی بلے بازوں آندرے رسل اور ٹام کوہلر-کیڈمور نے دکن گلیڈی ایٹرز کے لیے 159/0 کا بڑا ٹوٹل بنانے کے بعد، دہلی بلز اپنے تعاقب میں خاص پیش رفت نہ کرسکی…

ابو ظہبی ٹی 10،فائنل کی ٹیمیں فائنل،ٹاپ ٹیم باہر
| | | |

ابو ظہبی ٹی 10،فائنل کی ٹیمیں فائنل،ٹاپ ٹیم باہر

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز دہلی بلز نے جمعہ کو کوالیفائر 2 میں ٹیم ابوظہبی کو 49 رنز سے شکست دے کر ابوظہبی  فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میں بلز کا مقابلہ دکن گلیڈی ایٹرز سے ہوگا اور ٹیم ابوظہبی کا مقابلہ ہفتے کو تیسری پوزیشن کے لئے بنگلہ ٹائیگرز سے ہوگا۔ایونٹ کی سپر ہٹ ٹیم…

دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی
| | |

دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی

ابو ظہبی،میڈیا پریس ریلیز   بنگلہ ٹائیگرز کو 62 رنز سے شکست ۔بنگلہ ٹائیگرزنے ٹورنامنٹ میں اپنے ٹاپ آرڈر پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے 140 رنزکے تعاقب میں بہترین شروعات کیں۔ حضرت اللہ زازئی، جنہوں نے اوائل میں کوہلر-کیڈمور کا کیچ چھوڑا تھا، دوسری ہی گیند پر آئوٹ ہو گئے۔ ول جیکس اس کے…

ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو
| | |

ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو۔ابو ظیبی ٹی 10 لیگ میں بنگال ٹائیگرز نے دکن گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرزنے 5 وکٹ پر116 رنزبنائے۔جواب میں  بنگال ٹائیگرز نے ایک وکٹ پر ہدف مکمل کرلیا۔میچ کی اہم بات یہ ہے…