| | |

ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ

ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو۔ابو ظیبی ٹی 10 لیگ میں بنگال ٹائیگرز نے دکن گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرزنے 5 وکٹ پر116 رنزبنائے۔جواب میں  بنگال ٹائیگرز نے ایک وکٹ پر ہدف مکمل کرلیا۔میچ کی اہم بات یہ ہے کہ محمد عامر کو ایک وکٹ کے لئے 33 رنزکی مار پڑی۔بنگال ٹائیگرز  نے زازائی کی ہاف سنچری کی بدولت ہدف 11 بالز قبل مکمل کرلیا۔

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون سائیڈ

دوسرے میچ میں دہلی بلیوز نے ناردرن واریئرز کو 8 وکٹ کی مات دے دی۔ناکام سائیڈ کے 6 وکٹ پر 128 اسکور بھی ناکافی تھے۔گرباز کے 70 رنزکے سپورٹ نے بلیوز کو کامیابی دلوادی۔ابو ظہبی میں ٹی 10 لیگ کے میچز جاری ہیں۔

اب تک کی پوزیشن کے مطابق ٹیم ابو ظہبی 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور بلیوز 8 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔دکن اور بنگلہ کے 6،6 پوائنٹس ہیں۔چنائی بریوز 5 میچز میں تاحال ناکام ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *