لارڈز، بارش میں انگلینڈ کی وکٹیں، پھسل گئیں
| | | | |

لارڈز، بارش میں انگلینڈ کی وکٹیں، پھسل گئیں

  لارڈز،لندن:کرک اگین رپورٹ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کے کھیل کے ساتھ بارش کا کھیل رہا۔پروٹیزٹیم چھائی رہی۔پہلے دن کے کھیل کی حد تک تو انگلینڈ بیک فٹ پر جاچکا ۔اولی پوپ 61 رنزکے ساتھ  مزاحمت پر ہیں،ناٹ آئوٹ ہیں۔ان کے علاوہ بین سٹوکس 20 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔باقی تو چھوڑ،میں آیا…

آج اور اگلے 8 دن کے کرکٹ میچز،10 ٹیمیں،11مقابلے
| | | | | | | | | | |

آج اور اگلے 8 دن کے کرکٹ میچز،10 ٹیمیں،11مقابلے

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   انٹر نیشنل کرکٹ میں اگلے 8 روز میں درجن کے قریب انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے اور اس کے لئے قریب 10 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔ٹیسٹ میچ سے لے کر ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ہوگی۔تمام مقابلے اہم ہونگے۔ آج 11 اگست سے 18 اگست تک ایک…

تبریز شمسی نے انگلش ٹیم کی بتی گل کردی،سیریز بھی پروٹیز کےنام
| | |

تبریز شمسی نے انگلش ٹیم کی بتی گل کردی،سیریز بھی پروٹیز کےنام

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ انگلش ٹیم جنوبی افریقا سے ٹی 20 سیریز بھی ہارگئی ہے۔اتوارکو سائوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کو بد ترین شکست ہوئی ہے۔ٹیم کا باجا بجا ہے،گرائونڈ میں ہزاروں کی تعداد میں موجود فینز کے سیکڑوں باجے خاموش ہوگئے۔ فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم نے 5 وکٹ پر 191…

دوسرا ٹی 20،پروٹیز کاجوابی اٹیک،سیریز برابر
| | |

دوسرا ٹی 20،پروٹیز کاجوابی اٹیک،سیریز برابر

کارڈف،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقاکا انگلینڈ پر پلٹ کروار۔دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پروٹیز کی 58 رنز سے کامیابی۔اس طرح 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابرکردی ہے۔میزبان ٹیم 208 رنزکے تعاقب میں پورے اوورز نہ کھیل سکی اور 20 بالیں قبل 149 پر ڈھیر ہوگئی۔ کارڈف میں کھیلا گیا میچ درحقیقت ریلی روسو کا…

انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں 201 پر آئوٹ
| | |

انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں 201 پر آئوٹ

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 201 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔اولڈٹریفرڈ مانچسٹر میں  بارش کے سبب میچ میں تاخیر ہوئی ہے۔اس کے بعد فی اننگ 29 اوورز تک محدود کی گئی۔ پروٹیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلش ٹیم کی بیٹنگ لائن حسب سابق شروع سے ہی ناکام…

 جنوبی افریقا نے بین سٹوکس کے الوداعی ون ڈے کو داغدارکردیا
| | |

 جنوبی افریقا نے بین سٹوکس کے الوداعی ون ڈے کو داغدارکردیا

چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کا الوداعی ون ڈے میچ ان سمیت پوری انگلش ٹیم کے لئے برا خواب بن گیا،بین سٹوکس خود کچھ کرسکے،نہ ہی ان کی ٹیم کوئی اچھا تحفہ دے سکی۔چیسٹرلی سٹریٹ میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ون ڈے میچ جنوبی افریقا نے آسانی سے جیت لیا،یہ اس لئے بھی…

انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل،پہلی ٹیم باہر،پہلی بڑی سائیڈ ایونٹ سے باہر
| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل،پہلی ٹیم باہر،پہلی بڑی سائیڈ ایونٹ سے باہر

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل،پہلی ٹیم باہر،پہلی بڑی سائیڈ ایونٹ سے باہر۔انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سپر لیگ کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیم کا فیصلہ ہوگیا ہے،نارتھ سائونڈ میں کھیلے جانے والے ناک آئوٹ میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے کک آف کردیا ہے،پروٹیز یوتھ…

انگلینڈ کا دھڑن تختہ،جنوبی افریقا کی کامیابی،ربادا کی ہیٹ ٹرک،دونوں ٹیمیں افسردہ
| | | | | | | | |

انگلینڈ کا دھڑن تختہ،جنوبی افریقا کی کامیابی،ربادا کی ہیٹ ٹرک،دونوں ٹیمیں افسردہ

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 کے گروپ 1 کے میچز مکمل ہوگئے۔ہفتہ کی شب جنوبی افریقا اور انگلینڈ کا میچ کھیلا گیا،جسے سخت مقابلہ کے بعد جنوبی افریقا نے10 اسکور سے جیت لیا ہے۔جنوبی افریقا نے 2 وکٹ پر 189 اسکور کئے،انگلش ٹیم …

جنوبی افریقا کے 189 رنز،انگلینڈ کو 131 تک محدود کرنا ضروری
| | | | | | | | |

جنوبی افریقا کے 189 رنز،انگلینڈ کو 131 تک محدود کرنا ضروری

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کے لئے فیصلہ کن معرکہ جاری ہے.جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو فتح کے لئے 190رنز کا ہدف دیا ہے.شارجہ میں پروٹیز نے 20 اوورز میں وکٹ 2پر 189 رنز بنائے .ڈی کوک 34کرکے گئے. ڈیئر ڈوسین 60 بالز پر 94 اور مارکرم 258 گیندوں پر…

جنوبی افریقا کی بیٹنگ،سیمی فائنل کے لئے کتنے مارجن کی جیت ضروری
| | | | | | | | |

جنوبی افریقا کی بیٹنگ،سیمی فائنل کے لئے کتنے مارجن کی جیت ضروری

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں گروپ 1 میں انگلینڈ کے ساتھ دوسرا ملک کون سا ہوگا. جنوبی افریقہ و انگلینڈ کے آخری گروپ میچ کا ٹاس ہوگیا . انگلش کپتان ائون مورگن ٹاس جیت گئے ہیں اور انہوں نے پروٹیز کو پہلے کھلانے کا اعلان کیا ہے. ٹیم میں…

گروپ 1 کا آخری میچ کوارٹر فائنل،پروٹیز چوکرز یاانگلینڈ،آسٹریلیا کے لئےجوکرز،فیصلہ آج
| | | | | | | | |

گروپ 1 کا آخری میچ کوارٹر فائنل،پروٹیز چوکرز یاانگلینڈ،آسٹریلیا کے لئےجوکرز،فیصلہ آج

شارجہ،کرک اگین رپورٹ گروپ 1 کا آخری میچ کوارٹر فائنل،پروٹیز چوکرز یاانگلینڈ،آسٹریلیا کے لئےجوکرز،فیصلہ آج۔ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے گروپ 1 کا آخری میچ بھی آج رات کھیلاجائے گا،7 بجے شب شروع ہونے والا یہ میچ انگلینڈ کے لئے ناقابل شکست رہنے کا سوال بنے گا تو اس کی حریف ٹیم جنوبی افریقا کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ،گروپ 1 میں آسٹریلیا کی راہ میں آج ویسٹ انڈیز،ممکنہ چانسز کیا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،گروپ 1 میں آسٹریلیا کی راہ میں آج ویسٹ انڈیز،ممکنہ چانسز کیا

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں ہفتہ 6 نومبر کا دن نہایت اہم ہے،جب اس گروپ کی 2 ٹاپ ٹیموں کا فیصلہ ہوجائے گا۔سیمی فائنل کی ٹکٹس کس کس کو ملیں گی،اس کا آج ہی نتیجہ نکلے گا۔سپر 12 کے گروپ 1 کے 2 میچز…