پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو کی تقرری،اصلی یا ڈی
| | |

پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو کی تقرری،اصلی یا ڈی

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر۔وہ جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔انہوں نے یوکے سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔فیصل حسنین سپورٹس ایڈمنسٹریشن اور فائنینس میں 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔اس دوران وہ آئی سی سی کے چیف…