میں ویزا آفس نہیں بیٹھا ہوا،روہت شرما کا پلٹ کر جواب
| | |

میں ویزا آفس نہیں بیٹھا ہوا،روہت شرما کا پلٹ کر جواب

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ میں ویزا آفس نہیں بیٹھا ہوا،روہت شرما کا پلٹ کر جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں میں ویزا آفس نہیں بیٹھا جو شعیب بشیر کو ویزا دے دوں۔یہ جملے بھارتی کپتان روہت شرما نے حیدرآباد دکن کی پریس کانفرنس میں بولے ہیں۔ دورہ بھارت کے بائیکاٹ کا سوچ لیاتھا،بین سٹوکس…