| | |

میں ویزا آفس نہیں بیٹھا ہوا،روہت شرما کا پلٹ کر جواب

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ

میں ویزا آفس نہیں بیٹھا ہوا،روہت شرما کا پلٹ کر جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں میں ویزا آفس نہیں بیٹھا جو شعیب بشیر کو ویزا دے دوں۔یہ جملے بھارتی کپتان روہت شرما نے حیدرآباد دکن کی پریس کانفرنس میں بولے ہیں۔

دورہ بھارت کے بائیکاٹ کا سوچ لیاتھا،بین سٹوکس کا انکشاف

کہتے ہیں کہ مجھے افسوس ہے کہ شعیب بشیر کو بھارتی ویزا نہیں ملا لیکن اس میں کچھ وجوہ پونگی۔میں ان کے لئے افسوس کرسکتا ہوں لیکن امید کرتا ہوں کہ جلد ویزا ملے گا۔

مودی کی ہندو نواز پالیسی ،بے قصور کرکٹر کی شرمناک تذلیل ، بھارت میں پہلا ٹیسٹ منسوخ کرو،انگلینڈ میں طوفان

شعیب بشیر انگلینڈ کے بیس سالہ اسپنر ہیں جو بھارت کے خلاف کل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں ڈیبیو کے منتظر تھے۔ان کو بھارت کا ویزا نہ ملا۔ابو ظہبی سے واپس انگلینڈ بھیج دیا گیا ہے تاکہ وہ وہاں سے ویزا کے سکیں۔

بھارتی ویزا مسائل،انگلش کھلاڑی شعیب بشیر ابوظہبی سے وطن واپس،وان نے اشتعال انگیزعمل قرار دے دیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *