انڈر19 ورلڈ کپ فائنل آج،افغانستان تیسری پوزیشن کے میچ میں آسٹریلیا سے بمشکل ہارا
| | | | | | |

انڈر19 ورلڈ کپ فائنل آج،افغانستان تیسری پوزیشن کے میچ میں آسٹریلیا سے بمشکل ہارا

کرک اگین رپورٹ Twitter Image کیا کہنے،کیا دیکھنے،کیا سراہنے اور کیا مستقبل کے خواب سہانے۔افغانستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھی مشکلات بلکہ اذیت ناک حالات سے دوچار کردیا۔ویسٹ انڈیز میں جاری ایونٹ کی تیسری پوزیشن کے میچ میں  وہ اگر چہ ہارگیا لیکن دیکھنے والوں نے میچ کی…