ایشیاکپ،بھارت کو جھٹکا،ایک پلیئر کو جرمانہ،امریکامیں ویسٹ انڈیزناکام
| | | | | |

ایشیاکپ،بھارت کو جھٹکا،ایک پلیئر کو جرمانہ،امریکامیں ویسٹ انڈیزناکام

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشیاکپ،بھارت کو جھٹکا،ایک پلیئر کو جرمانہ،امریکامیں ویسٹ انڈیزناکام۔کامن ویلتھ گیمز سیمی فائنل میں  کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر انگلش فاسٹ بائولر کیتھرین برٹ پرجرمانہ ہوگیا ہے۔برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران 17 ویں اوور میں انہوں نے کوڈ…

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 1993 میں پہلی بار میزبان،ٹورنامنٹ نہ کرواسکا
| | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 1993 میں پہلی بار میزبان،ٹورنامنٹ نہ کرواسکا

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 5 واں ایڈیشن 1993 میں پاکستان میں شیڈول تھا۔اس بار کیا ہوا؟پاکستان پہلی بار ایونٹ کی میزبانی کرنے جارہا تھا۔یہ وہ دور تھا جب پاکستان اور بھارت ٹورنٹو میں ہرسال ایک روزہ سیریز کھیل رہے تھے لیکن ایک دوسرے کے ہاں آناجانا بند تھا۔اصولی طور پرتو یہ ہونا…

میڈیا منیجر چل بسے،پی سی بی کا اجلاس،8 ہزار رنز،متعدد خبریں
| | | | | | | | | | |

میڈیا منیجر چل بسے،پی سی بی کا اجلاس،8 ہزار رنز،متعدد خبریں

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق میڈیا منیجر خالد بٹ چل بسے،پی سی بی نے ان کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایوانوں میں اہم، اجلاس جاری ہے۔قومی ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے سلسلہ میں ہونے والے اجلاس میں  ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان، ایسوسی ایشنز…

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان کا چوتھے ایونٹ کابائیکاٹ،بھارت پھر چیمپئن
| | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان کا چوتھے ایونٹ کابائیکاٹ،بھارت پھر چیمپئن

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن   91-1990 میں کھیلا گیا۔یہ اس اعتبار سے اہم تھا کہ پہلی بار پاکستان نے ایشیا کپ کھیلنے سے انکارکیا۔بھارت کے دورے پر جانے سے مکمل کنارہ کشی اختیار کی۔یہ دسمبر 1990 کے اخر اور جنوری 1991 کے شروع کی کہانی تھی۔سیاسی جنگ عروج پر تھی۔بھارت ایونٹ…

سری لنکا 46 رنزپر ڈھیر،کوہلی کی کپتانی کے نئے راز،آرچر کا معاہدہ
| | | | |

سری لنکا 46 رنزپر ڈھیر،کوہلی کی کپتانی کے نئے راز،آرچر کا معاہدہ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ برمنگھم کان مویلتھ گیمز 2022 کے گروپ بی کے ایک میچ میں سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم صرف 46 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔یوں آئی لینڈرز خواتین بری کارکردگی میں پاکستان سے بھی آگے نکل گئی ہیں۔پروٹیز ویمنز نے انہیں جکڑ کررکھ دیا۔ جمعرات کو جاری میچ میں سری لنکا ویمنز ٹیم17 اوور اور…

ایشیا کپ تاریخ،سری لنکا 1988 میں اعزاز کا دفاع نہ کرسکا،بھارت پھر ایشین چیمپئن
| | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،سری لنکا 1988 میں اعزاز کا دفاع نہ کرسکا،بھارت پھر ایشین چیمپئن

عمران عثمانی تاریخ کا تیسرا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 1988 میں کھیلا گیا،بنگلہ دیش پہلی بار میزبان بنا،پہلی مرتبہ 4 ٹیموں نے شرکت کی۔بھارتی ٹیم4 برس بعد ایونٹ میں واپس آئی۔حسب سابق رائونڈ رابن لیگ میچز تھے۔ٹاپ 2 ٹیموں نے فائنل میں جانا تھا۔ اس سے قبل کھیلے گئے 2 ایشیا کپ میں بھارت 1986…

روہت شرما سمیت 14 اراکین کو امریکی ویزے عرفان علی کی وجہ سے ملے
| | |

روہت شرما سمیت 14 اراکین کو امریکی ویزے عرفان علی کی وجہ سے ملے

گیانا،کرک اگین رپورٹ کہنے کو تو بھارتی کرکٹ بورڈ دنیا کا طاقتور ترین بورڈ اور اس کے پلیئرز سب سے الگ ہیں لیکن ویسٹ انڈیز میں موجود اس کے کپتان اور ہیڈ کوچ سمیت 14 اراکین کو امریکی ویزے اور وہاں 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لئے  گیانا حکومت کی مدد لینی پڑی۔یہ…

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا

عمران عثمانی ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا۔ایشیا کپ کا دوسرا ایڈیشن 1986 میں کھیلا گیا۔سری لنکا میں شیڈول یہ ایونٹ30 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان تھا۔بھارت اس میں شریک نہیں ہوا، اس لئے کہ اس کے سری لنکا کے ساتھ سیاسی مسائل چل رہے…

بھارت،ویسٹ انڈیز کا ڈرامہ سے آغاز،ڈرامہ پر اختتام،غیر متوقع شکست
| | |

بھارت،ویسٹ انڈیز کا ڈرامہ سے آغاز،ڈرامہ پر اختتام،غیر متوقع شکست

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جکڑ کر ہرادیا۔سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 5 وکٹ سے جیت کر پہلی شکست کا بدلہ بھی چکادیا،روہت شرما الیون دونوں شعبوں میں ناکام رہی۔ یہ میچ ڈرامہ سے شروع ہوا،ڈرامہ پر تمام ہوا۔پہلا ڈرامہ یہ تھا کہ باسیٹری میں کرکٹ سامان کے بروقت نہ…

ویسٹ انڈیز میں شرٹس نہ ہونے سے بھارت کا میچ 3 گھنٹے  دیر سے شروع،ویزا مسائل،دیگر اہم خبریں
| | | | | |

ویسٹ انڈیز میں شرٹس نہ ہونے سے بھارت کا میچ 3 گھنٹے دیر سے شروع،ویزا مسائل،دیگر اہم خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کو انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز آغاز سے قبل بڑاریلیف مل گیا۔انگلش پیسر جمی اوورٹون کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،اس لئے کہ وہ ان فٹ ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔اوورٹوں دی ہنڈرڈ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ دی ہنڈرڈ 3 اگست سے شروع ہوگا۔جنوبی افریقا سے 3 میچزکی انگلش…

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 1984 میں پہلا ایشین چیمپئن بن گیا
| | | | |

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 1984 میں پہلا ایشین چیمپئن بن گیا

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کی تاریخ کے حوالہ سے کرک اگین کی دوسری کوشش پیش خدمت ہے۔یہاں سے ہم ہر ایشیا کپ کے ایڈیشن کا الگ سے ذکر کری گے اور اس کے چیدہ چیدہ نکات بھی بیان کریں گے۔جیسا کہ گزشتہ روز ذکر کیا جاچکا ہے،پہلا ایشیا کپ 1984 میں شارجہ میں…

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 7 بار چئمپئن،سری لنکا کا دوسرا نمبر
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،بھارت 7 بار چئمپئن،سری لنکا کا دوسرا نمبر

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ماہ شروع ہونے والا ہے۔اگست 2022 کے آخر میں اس کی شروعات ہونگی۔11ستمبر 2022 کو اس کا فائنل کھیلا جائے گا۔کرک اگین نے ہمیشہ کی طرح ایونٹس کی مناسبت سے اس کی تاریخ،تفصیل اور تعارف کا سلسلہ ابھی سے شروع کیا ہے۔کرک اگین ہر میگا ایونٹ…