قلندرز کا اعزاز بھی بڑا،داغ بھی برا،اگلے دونوں میچز ہارےتو کیا ہوگا،آج اسلام آباد سے سامنا
| | | | |

قلندرز کا اعزاز بھی بڑا،داغ بھی برا،اگلے دونوں میچز ہارےتو کیا ہوگا،آج اسلام آباد سے سامنا

کرک اگین خصوصی رپورٹ کیاسے کیا ہوگیا اور تیار رہیں،کچھ سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 7 میں ایک کمال پہلے ہوا ور ایک کمال آج ہوگیا۔پہلا عجب کمال یہ تھا کہ ایونٹ میں قلندرز ہی اب تک کی واحد ٹیم تھی جس نے ایونٹ کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز کو ایک…

پہلا ٹیسٹ،پروٹیز کیویز کے پنجوں میں جکڑے گئے،جنوبی افریقا 95 پر ڈھیر
| | |

پہلا ٹیسٹ،پروٹیز کیویز کے پنجوں میں جکڑے گئے،جنوبی افریقا 95 پر ڈھیر

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹیسٹ،پروٹیز کیویز کے پنجوں میں جکڑے گئے،جنوبی افریقا 95 پر ڈھیر۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد جنوبی افریقا کے خلاف پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کرسکے گی؟90 سالہ اپنی اس ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار پروٹیز کو سیریز میں ہراسکے گی۔اس اہم سوال کا جواب اس نے پہلے…

پی ایس ایل 7 کا لیول اب بنا،سنسنی خیز شو،ملتان سلطانز نے ٹاس کی شہنشہایت ختم کردی،فتوحات کی ہیٹ ٹرک
| | | | | |

پی ایس ایل 7 کا لیول اب بنا،سنسنی خیز شو،ملتان سلطانز نے ٹاس کی شہنشہایت ختم کردی،فتوحات کی ہیٹ ٹرک

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز نے اپنی طاقت اور اہلیت منوالی ہے،اپنی بائولنگ کے ساتھ اس نے کوئٹہ پر اس وقت وار کیا،جب کپتان سرفراز احمد اوربین ڈکٹ اطمینان سے کھیل رہے تھے۔پھر اس کے بعد جیسے میچ بدلا،رنگ آئے،گئے،آخر کار ڈیوڈ ویلی کے 2 تبال…

انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر لیگ کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل،کون کس کے مقابل،شیڈول
| | | | | | | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر لیگ کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل،کون کس کے مقابل،شیڈول

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر لیگ کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل،کون کس کے مقابل،شیڈول تیار ہوگیا ۔آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کی سپر لیگ کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ہفتہ کو کھیلے گئے میچز میں کوئی اپ سیٹ نہیں ہوا،پاکستان کے گروپ سی…

حارث رئوف قومی کرکٹر کیسے بنے،نوکری،دھکےکھانے کے بعد عاقب سے مکالمہ،سنسنی خیز تفصیلات
| | | | | | |

حارث رئوف قومی کرکٹر کیسے بنے،نوکری،دھکےکھانے کے بعد عاقب سے مکالمہ،سنسنی خیز تفصیلات

کرک اگین رپورٹ حارث رئوف قومی کرکٹر کیسے بنے،نوکری،دھکےکھانے کے بعد عاقب سے مکالمہ،سنسنی خیز تفصیلات۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر حارث رئوف نے اپنے قومی ٹیم تک کے سفر کی چھوٹی مگر پر اثر سی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو پی ایس ایل کے آفیشل پلیٹ فارم سے ریلیز ہوئی ہے،کہا گیا ہے…

انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل،پاکستان کا آسٹریلیا سے جوڑ پڑگیا،بھیانک تاریخ  کا خوف
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل،پاکستان کا آسٹریلیا سے جوڑ پڑگیا،بھیانک تاریخ کا خوف

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ انڈر 19ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچز قریب مکمل ہوگئے ہیں،آج 22 جنوری بروز ہفتہ آخری 4میچزکھیلے جارہے ہیں،ان میں ایک مقابلہ اہم ہے۔ویسے تو میچز ایسے ہیں کہ ان سے کوارٹر فائنل کی جگہ کنفرم ہوگی لیکن ایک ایسا میچ ہے جو جاندار ہوسکتا ہے۔ انڈر 19ورلڈ کپ…

انڈر 19ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز کوارٹر فائنل سے باہر،سری لنکا پہنچ گیا،پروٹیز بھی ٹکٹ لے گئے
| | | | | | | |

انڈر 19ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز کوارٹر فائنل سے باہر،سری لنکا پہنچ گیا،پروٹیز بھی ٹکٹ لے گئے

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انڈر 19ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز کوارٹر فائنل سے باہر،سری لنکا پہنچ گیا،پروٹیز بھی تکٹ لے گئے۔آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ،گروپ ڈی سے میزبان ویسٹ انڈیز کا صفایا،سری لنکا کی یوتھ ٹیم نے اہم میچ جیت کر نہ صرف کوارٹر فائنل میں…

پی ایس ایل 7،کورونا ٹیسٹ کے مزید نتائج،کرکٹرز کو نئی ہدایات،اہم خبریں
| | | | |

پی ایس ایل 7،کورونا ٹیسٹ کے مزید نتائج،کرکٹرز کو نئی ہدایات،اہم خبریں

کراچی ،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے کچھ نئی خبریں آئی ہیں۔پی سی بی نے کرکٹرز کو پیغام بھیجا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ ملنے میں بھی احتیاط برتیں،بائیو سیکیور ببل میں داخلے کے 80 فیصد افراد مکمل ہوچکے ہیں،غیر ممالک سے وسیم اکرم سمیت اہم افراد 23…

زمبابوے کی خوش فیمیاں دفن،سری لنکا نے بری طرح ادھیڑ ڈالا،افغانستان بھی کامیاب
| | | |

زمبابوے کی خوش فیمیاں دفن،سری لنکا نے بری طرح ادھیڑ ڈالا،افغانستان بھی کامیاب

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا نے زمبابوے کو ایک ون ڈے میچ جیتنے کی کڑی سزا دے دی،پالی کیلے میں سیریز برابری کے بعد ہونے والے میچ میں لنکن ٹیم نے زمبابوے کے کھلاڑیوں کے چیتھڑے اڑادیئے۔ایسا مارا کہ جیسے بھون کے گوشت کھایا جارہا ہو۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ کی…

کورونا کا پی ایس ایل اور انڈر 19 ورلڈ کپ پر نیا حملہ،12 کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،دوڑیں لگ گئیں
| | | | | | | | |

کورونا کا پی ایس ایل اور انڈر 19 ورلڈ کپ پر نیا حملہ،12 کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،دوڑیں لگ گئیں

کرک اگین رپورٹ کرکٹ پر کورونا کے حملے جاری ہیں۔یہ سب پوری دنیا میں ہورہا ہے،انڈر 19 ورلڈ کپ میں میزبان ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑی کووڈ کا شکار ہوگئے ہیں،انہیں ایونٹ سے ہٹادیا گیا ہے،اس سے قبل بھارت کے 6 کھلاڑی اس کا شکار ہوگئے تھے،ویسٹ انڈیز ٹیم کا آج ایسا میچ جاری ہے…

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے میچزکا شیڈول،ایک ہفتہ کا بڑا وقفہ کیوں
| | | |

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے میچزکا شیڈول،ایک ہفتہ کا بڑا وقفہ کیوں

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے میچزکا شیڈول،ایک ہفتہ کا بڑا وقفہ کیوں۔6 فروری کے میچ کے بعد اس کا اگلا میچ 13 فروری کو ہوگا، یہ ایک غیر معمولی وقفہ ہے۔پاکستان سپر لیگ 7 کے میچز کا شیڈول تو کب کا آچکا ہے،کرک اگین نے اسے مکمل طور پر نئے…

سری لنکا زمبابوے اور افغانستان ہالینڈ سے ہارنے جارہے؟بھارت  پروٹیز سے بچ پائے گا
| | | | | |

سری لنکا زمبابوے اور افغانستان ہالینڈ سے ہارنے جارہے؟بھارت پروٹیز سے بچ پائے گا

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter کیا افغانستان ہالینڈ کے خلاف دوحا میں ہار رہا ہے؟3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ  میں وہ نیدر لینڈ کے خلاف صرف 222 اسکور کرسکا،اس کے 8 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔اسکور تو کم ہے لیکن با ت یہ کہ افغان بائولنگ کا اپنا اثر ہے،نتیجہ میں اس…