لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا
| | | | | |

لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا

لندن،لارڈز:کرک اگین رپورٹ لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا۔انگلینڈ کے ساتھ وہ ہوگیا ،جو 3 روز قبل تک سوچا نہیں گیا تھا،نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور بھارت کے خلاف ایک ٹیسٹ دوسری اننگ میں جاکر جیتنے والی انگلش ٹیم کو آج لارڈز میں امید تھی کہ دائو…

آج اور اگلے 8 دن کے کرکٹ میچز،10 ٹیمیں،11مقابلے
| | | | | | | | | | |

آج اور اگلے 8 دن کے کرکٹ میچز،10 ٹیمیں،11مقابلے

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   انٹر نیشنل کرکٹ میں اگلے 8 روز میں درجن کے قریب انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے اور اس کے لئے قریب 10 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔ٹیسٹ میچ سے لے کر ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ہوگی۔تمام مقابلے اہم ہونگے۔ آج 11 اگست سے 18 اگست تک ایک…

کیویز کی دوسرے روز کمال پرواز،لارڈز انگلینڈ سے روٹھ گیا
| | |

کیویز کی دوسرے روز کمال پرواز،لارڈز انگلینڈ سے روٹھ گیا

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈز میں پل پل بدلتا کھیل۔دوسرے روز انگلینڈ سے لارڈز روٹھ گیا۔نیوزی لینڈ نے وہاں سے اٹھان پکڑلی ہے،جہاں انگلش کھلاڑی سوچ ہی نہیں سکتے تھے۔کھیل کے دوسرے روز کیوی ٹیم ٹاپ پر آگئی ہے۔میزبان ٹیم ہوم آف کرکٹ،ہوم آف انگلینڈ میں شکست کے قریب جارہی ہے۔ جمعہ کو لارڈز میں جمعرات…

لارڈز میں ڈرامہ،زخمی کیویزبھپر گئے،انگلش ٹیم کا جلوس نکال دیا
| | |

لارڈز میں ڈرامہ،زخمی کیویزبھپر گئے،انگلش ٹیم کا جلوس نکال دیا

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈز میں ڈرامہ،زخمی کیویزبھپر گئے،انگلش ٹیم کا جلوس نکال دیا۔کمال ہوگیا،ہاتھ ہوگیا،جو دکھائی دیا،وہ دھوکا۔جوہونا تھا،وہ ہونا شروع ہوگیا۔لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز ڈرامائی موڑ،انگلش ٹیم آدھے روز سے زیادہ حاوی رہنے کے بعد آخری سیشن میں بدحواس ہوگئی۔انگلش بیٹرز ایک دوسرے کی شکل دیکھنے لگے ،کہ کون تھا وہ،جس نے ہاتھ…