مائیکل وان سمیت متعدد کرکٹرزکو نوٹس،طلب کرلئے گئے
| | | | |

مائیکل وان سمیت متعدد کرکٹرزکو نوٹس،طلب کرلئے گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان  سمیت کئی کرکٹرز نسل پرستانہ الزامات میں بری طرح پھنس گئے ہیں۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے 7 کرکٹرزوآفیشلز کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ بھارت کا نیا کپتان نامزد۔،شاہین کیوں عمران خان سے ملے،انگلینڈ پر پھر جرمانہ یہ معاملہ یارک شائر کائونٹی کے…

ویرات کوہلی کو 2 ممتاز شخصیات کا کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ
| | | |

ویرات کوہلی کو 2 ممتاز شخصیات کا کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ File Photo,TOS,File photo کرکٹ کی ممتاز شخصیات کا ویرات کوہلی کو کرکٹ چھوڑنے کا سردترین مشورہ،ان میں سابق پلیئرز اور کمنٹیٹرز پیش پیش۔ ماجراکیا ہے،معاملہ کیا ہے۔سادہ سا ہے کہ 2019 کے بعد سے ویرات کو ہلی مسلسل ناکام ہورہے ہیں،کرکٹ سنچری سے محروم چلے آرہے ہیں۔آئی پی ایل میں کامیاب…

پی ایس ایل آئی پی ایل سمیت سب سے اعلی اور منفرد کیوں،انگلینڈ سے بڑا سرٹفکیٹ مل گیا
| | | | | | | | | |

پی ایس ایل آئی پی ایل سمیت سب سے اعلی اور منفرد کیوں،انگلینڈ سے بڑا سرٹفکیٹ مل گیا

کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان سپر لیگ 7 کو اس کے جاندار مقابلے،کوالٹی کرکٹ اور بہت سی کاوشوں کا بہترین صلہ انگلینڈ سے مل گیا ہے۔ایسا صلہ جو آئی پی ایل سمیت دنیا کی تمام کرکٹ لیگز کا صفایا کرگیا ہے،یہ بات کسی معمولی فورم سے نہیں ملی بلکہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل…

جیسن رائے کی اننگ،پی ایس ایل کے انگلینڈ میں چرچے ہی چرچے
| | | | |

جیسن رائے کی اننگ،پی ایس ایل کے انگلینڈ میں چرچے ہی چرچے

کراچی،لندن :کرک اگین رپورٹ جیسن رائے کی اننگ،پی ایس ایل کے انگلینڈ میں چرچے ہی چرچے۔پاکستان سپر لیگ 7 میں آتے ہی جیسن رائے نے وہ کردیا کہ اس سے جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس حاصل کرنے والی ٹاپ ٹیموں میں آگئی ہے،وہاں انگلینڈ میں بھی پی ایس ایل کو نئی پرواز لگ گئی۔جیسن رائے…

پی ایس ایل یا آئی پی ایل،دنیا کی بہترین لیگ کا فیصلہ مائیکل وان نے سنادیا
| | | | | | | |

پی ایس ایل یا آئی پی ایل،دنیا کی بہترین لیگ کا فیصلہ مائیکل وان نے سنادیا

لندن،کراچی: کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل یا آئی پی ایل،مائیکل وان نے مقام بتادیا۔تعریف وہ جو نیوٹرل ہو۔بات وہ جو باہر سے ہو۔مزا تو تب ہی آتا ہے،دنیا تسلیم  ہی تب ہی کرتی ہے۔اب اس ملک سے تعریف سامنے آئی ہے جس نے 4 ماہ قبل اچانک پاکستان کا دورہ ملتوی کیا۔یہ الگ بات…

نسل پرستی کا مبینہ جرم مائیکل وان کے سر،ایشز سے باہر نکال دیئے گئے
| | | |

نسل پرستی کا مبینہ جرم مائیکل وان کے سر،ایشز سے باہر نکال دیئے گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان ک ستارہ شدید گردش میں ہے،اپنے ملک کی ہر کرکٹ سیریز اور ایونٹ میں تبصرے کے لئے لازم سمجھے جانے والے وان کو ایک اور نقصان اٹھانا پڑا ہے۔وہ اپنی مشہور زمانہ سیریز ایشز سے باہر نکالے جاچکے ہیں۔ پی ایس ایل 7 کے آغاز اور…

پاکستانی پیسر کا حتمی واریا مزید ثبوت،بی بی سی نے مائیکل وان کو شو سے نکال دیا
| | | |

پاکستانی پیسر کا حتمی واریا مزید ثبوت،بی بی سی نے مائیکل وان کو شو سے نکال دیا

لندن،کرک اگین رپورٹ مائیکل وان کی وضاحتیں کام نہ آئیں،انگلینڈ میں نسل پرستی کے حوالہ سے جاری آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔اس پر سختی والا کام پاکستان کے سابق آل رائونڈر رانا نویدالحسن کے بیان کا بھی ہے،انہوں نے2009 کے اپنے الزامات کا نہ صرف دفاع کیا بلکہ دہرایا ہے،اس کے نتیجہ میں بی بی…

رانا نوید الحسن نے مائیکل وان کے سرپر پھر اینٹ ماردی
| | | | | | |

رانا نوید الحسن نے مائیکل وان کے سرپر پھر اینٹ ماردی

کرک اگین رپورٹ ایک جانب مائیکل وان اپنے تبصروں اور تجزیوں میں مشہور ہیں تو دوسری جانب ان کا ایک طویل کرکٹ کیریئر ہے،حالیہ دور میں جب انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ ملتوی کیاتھا تو مائیکل وان ان نامور مبصرین اور پاکستان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے والوں میں سے ایک ممتاز نام تھے،جنہوں…