ملتان کے نام پر جعلی باسکٹ بال ٹیم کھلائے جانے کا انکشاف
| | |

ملتان کے نام پر جعلی باسکٹ بال ٹیم کھلائے جانے کا انکشاف

ملتان ،پریس ریلیز ملتان کے نام پر چیچہ وطنی میں جعلی باسکٹ بال ٹیم کھلائے جانے کا انکشاف،ملتان ایسوسی کا شدید احتجاج،کارروائی کا مطالبہ۔ دوسرا آل پنجاب باسکٹ بال ٹورنا منٹ منعقدہ 19 اور 20 مارچ 2022 بمقام چیچہ وطنی میں ملتان کے نام پر ایک جعلی باسکٹ بال ٹیم شریک ہوئی  ۔ملتان ڈویزنل وضلع…