پاکستان کا آج وکٹوریہ الیون کیخلاف 2 روزہ میچ خفیہ کردیاگیا،بند دروازے،میڈیا آئوٹ،وجہ جانیئے
| | |

پاکستان کا آج وکٹوریہ الیون کیخلاف 2 روزہ میچ خفیہ کردیاگیا،بند دروازے،میڈیا آئوٹ،وجہ جانیئے

  میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا آج وکٹوریہ الیون کیخلاف 2 روزہ میچ خفیہ کردیاگیا،بند دروازے،میڈیا آئوٹ،وجہ جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا خفیہ میچ آج سے شروع ہوگا۔میلبرن میں ہنگامی بنیادوں پر اچانک شیڈول کیا جانے والا 2 روزہ پریکٹس میچ آج جمعہ 22 دسمبر 2023 سے شروع…