کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نیوزی لینڈ میچ،بارش کتنے بجے،اوورز کتنے ضائع ہوسکتے،مکمل جانکاری
| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نیوزی لینڈ میچ،بارش کتنے بجے،اوورز کتنے ضائع ہوسکتے،مکمل جانکاری

بنگلور،کرک اگین رپورٹ بنگلورو میں 4 نومبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ورلڈکپ اہم میچ ہے۔پاکستان کیلئے میچ کا نتیجہ ہے حد اہم ہے۔واش آئوٹ پاکستان کو آئوٹ کردے گا۔میچ چونکہ دن کا ہے اور صبح 10 بجے شروع ہوگا،اس لئے پہلی اننگ بنا کسی توقف کے ہوگی لیکن اس کےآخری 10 اوورز متاثر…