عمران خان کی سالگرہ،پی سی بی نے یاد کرلیا، ایک نہیں 2 پوسٹ شیئر
| | | | | |

عمران خان کی سالگرہ،پی سی بی نے یاد کرلیا، ایک نہیں 2 پوسٹ شیئر

لاہور،کرک اگین رپورٹ عمران خان کی سالگرہ،پی سی بی نے ایک نہیں 2 پوسٹ شیئرکردیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان عمران خان کو ان کی سالگرہ کے روز یاد کرلیا۔سوشل میڈیا کی ویب ایکس ٹوئٹر پر اس نے اوپر تلے 2 پوسٹ کی ہیں۔پہلی پوسٹ میں لکھا ہے کہ https://pbs.twimg.com/media/F7pbxf9bQAA7E3_?format=jpg&name=small عمران خان۔88ٹیسٹ میں 3,807 رنز…