اظہر علی پہلی ہی بال پر صفر کا شکار،عابد علی کی چوتھی سنچری،2وکٹیں گر گئیں
| | | | | | |

اظہر علی پہلی ہی بال پر صفر کا شکار،عابد علی کی چوتھی سنچری،2وکٹیں گر گئیں

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیسری صبح پاکستانی کیمپ کے لئے اچھی شروع نہیں ہوئی۔145 رنزبناکسی نقصان کے اپنی مہم شروع کرنے والی گرین کیپس ٹیم کو 3 بڑے جھٹکے لگے۔ناقابل شکست اوپننگ شراکت آتے ہی ٹوٹ گئی۔ایک رن کے اضافے کے ساتھ کل کے ہی اسکور پر کھیلنے…

بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کے خلاف پٹیشن خارج،گیل کا الوداعی میچ سیٹ،قومی پلیئرز کی 3 نئی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کے خلاف پٹیشن خارج،گیل کا الوداعی میچ سیٹ،قومی پلیئرز کی 3 نئی اپ ڈیٹ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image by Twitter دنیا میں ہر قسم کے لوگ موجود ہیں،پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش گئی ہے تو ایک پٹیشن اس کے خلاف بنگلہ دیش کی عدالت میں لگ گئی ہے لیکن جمعہ کوعدالت نے پٹیشن مسترد کردی،عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے ڈھاکا…

پاکستان کو اب کتنا ہدف ملے گا،انضمام الحق نے بتادیا،کیویز کے لئے بھیایک پیش گوئی
| | | | | | | |

پاکستان کو اب کتنا ہدف ملے گا،انضمام الحق نے بتادیا،کیویز کے لئے بھیایک پیش گوئی

لاہور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اعتراف کیا ہے کہ آج دونوں ٹیسٹ میچز میں توقعات کے برخلاف کام ہوا ہے۔کان پور میں نیوزی لینڈ اور چٹاگرام میں بنگلہ دیش نے حیران کردیا ہے۔میرا خیال تھا کہ بنگلہ دیش والے پچز گیلی کرتے ہیں،اس لئے پہلے بیٹنگ مشکل ہوگی،ایسا ہوا…

بنگلہ دیش نے پاکستانی بائولرزکی اصلیت کھول دی،فرسٹ اٹیک بے اثر،اہم پوائنٹس
| | | | | | |

بنگلہ دیش نے پاکستانی بائولرزکی اصلیت کھول دی،فرسٹ اٹیک بے اثر،اہم پوائنٹس

چٹاگانگ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بنگلہ دیش نے پاکستان کو سرپرائز دے دیا۔چٹاگرام کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل میزبان سائیڈ کے نام رہا۔پاکستانی ٹیم صرف دیکھتے ہی رہ گئی۔پہلی اننگ میں پہلے روز 4 وکٹ پر 253 اسکور مضبوط بنیاد کی علامت ہے۔اب مہمان ٹیم کے لئے سائرہ بجنے شروع ہوگئے…

امام الحق کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،نیا ڈیبیو،پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ شروع،ٹاس میں ہار
| | | | | | |

امام الحق کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،نیا ڈیبیو،پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ شروع،ٹاس میں ہار

چٹاگانگ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے خود بیٹنگ کا اعلان کیا ہے،یہ بات پاکستانی ٹیم کے لئے بڑے خطرے سے کم نہیں ہوگی،اب ضروری یہ ہے کہ ٹیم پہلی اننگ میں بنگلہ دیش کو جلدآئوٹ کردے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین…

شاداب خان کو ٹیسٹ میچ کھلانے سے کیا فائدہ ہوسکتا،انضمام الحق کا نیا تبصرہ،پرانا واقعہ بھی بتادیا
| | | | | | | |

شاداب خان کو ٹیسٹ میچ کھلانے سے کیا فائدہ ہوسکتا،انضمام الحق کا نیا تبصرہ،پرانا واقعہ بھی بتادیا

لاہور،کان پور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ لیجنڈری کرکٹر انضمام الحق نے بیک وقت دونوں میچز پر تازہ ترین تبصرہ کیا ہے۔آج سے شروع ہونے والے پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ امام الحق کی سلیکشن خوش آئند ہے۔اللہ کرے کہ وہ پرفارم کریں۔پاکستان بڑے عرصے کے…

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون سائیڈ
| | | | | | |

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون سائیڈ

چٹاگانگ،پی سی بی پریس ریلیز Image by PCB پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں. دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر…

بنگلہ دیش کا ٹیسٹ ریکارڈ،پاکستان کے خلاف کبھی جیت سکا،اپنے ملک میں کتنا خطرناک،اہم تفصیلات
| | | | | | | |

بنگلہ دیش کا ٹیسٹ ریکارڈ،پاکستان کے خلاف کبھی جیت سکا،اپنے ملک میں کتنا خطرناک،اہم تفصیلات

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 میں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری سیریز کے لئے چٹاگرام میں پڑائو ڈال چکی ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف 26 نومبر سے شروع ہونے والی 2 میچزکی سیریز میزبان ملک کی پہلی اور گرین کیپس کی دوسری ہے۔پاکستان کی پہلی سیریز اس سال اگست میں ویسٹ…

ٹیسٹ پلئیرز کی کووڈ رپورٹ ،پاکستان کی آخری بال پر جیت،فتوحات کا نیا ریکارڈ
| | | | |

ٹیسٹ پلئیرز کی کووڈ رپورٹ ،پاکستان کی آخری بال پر جیت،فتوحات کا نیا ریکارڈ

  ڈھاکا، کرک اگین رپورٹ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 14 کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے یہ تمام کھلاڑی گزشتہ روز لاہور سے ڈھاکہ پہنچے تھے.قومی ٹیسٹ اسکواڈ میزبان ٹیم کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کل چٹاگانگ روانہ ہوگا دوسری طرف بنگلہ دیشی ٹیم کو وائٹ واش کرنے…

فخر زمان کو رضوان نے بیٹنگ کے دوران کیا بات کی
| | | | | |

فخر زمان کو رضوان نے بیٹنگ کے دوران کیا بات کی

  ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کی پچز اور کنڈیشنز پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے مختلف ہوتی ہیں.ان پچز پر اننگز کے آغاز میں بیٹنگ آسان نہیں ہوتی. محمد رضوان نے یہی کہا کہ کچھ دیر وکٹ پر ٹھہر گئے تو رنز بنانے آسان ہوجائیں گے.بنگلہ دیش کے باؤلرز اپنی کنڈیشن.سے بخوبی واقف ہیں….

شعیب اختر نے حسن علی کو ان کی اہلیہ کے ہاتھ پیغام بھجوادیا
| | | | |

شعیب اختر نے حسن علی کو ان کی اہلیہ کے ہاتھ پیغام بھجوادیا

راولپنڈی،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کہتے ہیں کہ پاکستان ٹی 20 کرکٹ کی بہترین ٹیم ہے لیکن بنگلہ دیش سے کیسے جیتے،یہ سوال ہے۔بہت مشکل سے پہلا ٹی 20 جیت سکے۔بنگلہ دیش کو پہلاے میچ میں بمشکل ہراسکے ہیں۔شعیب اختر یہ مانتے ہیں کہ بائیو سیکیور ببل مشکل ہے،پلیئرز مشکل میں ہوتے ہیں۔اس کے باوجود…

شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران
| | | |

شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم 128  رنزکے تعاقب میں بنگلہ دیش کے خلاف مشکلات کاشکار تھی،ایسے میں تجربہ کار بیٹر شعیب ملک نے حماقت کردی،دیکھنا ہوگا کہ یہ  حماقت پاکستان کے گلے تو نہیں پڑتی۔ پاکستانی ٹیم کی 3 وکٹیں 23 پر گرچکی تھیں کہ 1 رن کا ضافہ ہوا تھا،شعیب ملک نے اپنی…