ذکا اشرف کی کرسی گئی،کولمبوکسینوواقعہ پر خاموشی،ورلڈکپ اسکواڈ میں تبدیلی کی کوشش،سنگین انکشافات
| | | |

ذکا اشرف کی کرسی گئی،کولمبوکسینوواقعہ پر خاموشی،ورلڈکپ اسکواڈ میں تبدیلی کی کوشش،سنگین انکشافات

لاہور،کرک اگین رپورٹ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی کرسی گئی،کولمبوکسینوواقعہ پر خاموشی،ورلڈکپ اسکواڈ میں تبدیلی کی کوشش،مزید سنگین الزامات۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے دھماکے دار خبریں ہیں۔آئی سی سی ورلڈکپ سے عین قبل پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی کرسی بری طرح ڈگمگا گئی…