ایک اور ملک کے سفیر رمیز راجہ کے پاس پہنچ گئے
| | | |

ایک اور ملک کے سفیر رمیز راجہ کے پاس پہنچ گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایک اور ملک کے سفیر رمیز راجہ کے پاس پہنچ گئے۔نیدرلینڈ کے ہائی کمشنر پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ سے ملاقات کی۔اب یہ بھی کمال ہوگیا ہے کہ نیدر لینڈ جیسے کمزور کرکٹ ممالک بھی وہی لائن اختیار کررہے ہیں جو انگلینڈ کے ہائی کمشنر…