کرکٹ ورلڈکپ میں بھی نیدرلینڈزکے ہاتھوں جنوبی افریقاکو ٹیکا،اب تک کا بڑا اپ سیٹ
| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ میں بھی نیدرلینڈزکے ہاتھوں جنوبی افریقاکو ٹیکا،اب تک کا بڑا اپ سیٹ

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ میں بھی نیدرلینڈزکے ہاتھوں جنوبی افریقاکو ٹیکا،اب تک کا بڑا اپ سیٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرک اگین نے گزشتہ رات آج کے میچ سٹوری میں لکھا تھا کہ جنوبی افریقا کو گزشتہ سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ایونٹ سے اخراج کا…