آسٹریلین سکیورٹی وفد کی وزیر داخلہ سے ملاقات،شیخ رشید نے کیا کہا
| | | | |

آسٹریلین سکیورٹی وفد کی وزیر داخلہ سے ملاقات،شیخ رشید نے کیا کہا

کرک اگین رپورٹ آسٹریلین سکیورٹی ٹیم نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے بھی ملاقات کرلی ہے۔رواں صدی میں آسٹریلیا کے پہلے دورہ پاکستان کے حوالہ سے آسٹریلیا کی سکیورٹی ٹیم اور ان کا بورڈ مکمل طور پر آن بورڈ ہے۔گزشتہ 3 روز سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی سمیت ملک کے مختلف سنٹرز کے دورہ،سکیورٹی جائزے…