اپ سیٹ،سری لنکاکوزمبابوے کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈکپ سال میں شکست
| | |

اپ سیٹ،سری لنکاکوزمبابوے کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈکپ سال میں شکست

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Image siurce:Associated Press اپ سیٹ،سری لنکاکوزمبابوے کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈکپ سال میں شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کے سر پر اولے پڑگئےزمبابوے کے ہاتھوں ٹی 20ورلڈکپ سال میں اپ سیٹ اور بڑی شکست ہوگئی ہے۔یوں سب کیلئے الارم بجے ہیں۔آئی سی سی رینک کی کمزور ترین…