پروٹیز کوبھی مسلسل دوسری شکست،بھارت نے سیریز برابر کردی
| | |

پروٹیز کوبھی مسلسل دوسری شکست،بھارت نے سیریز برابر کردی

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ Image Source:AP Photo بھارت نے جنوبی افریقا کی خوش فہمی دور کردی،ابتدائی 2 میچزجیت کر ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کا خواب دیکھنے والی پروٹیز ٹیم مسلسل دوسرا میچ ہارگئی ہے۔یوں 5 میچزکی سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی ہے۔میزبان ٹیم کے صف اول کے کھلاڑی نہیں کھیل رہے ہیں،اس کے باوجود…