محدود اوورز کرکٹ،309 کی اننگ،پاکستانی بیٹر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
| | | | | |

محدود اوورز کرکٹ،309 کی اننگ،پاکستانی بیٹر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ File photo ورلڈ کرکٹ میں نیا ریکارڈ،محدود اوورز کرکٹ میں اوپنر نے 309 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیل ڈالی،اعدادوشمار کے یہ ورلڈ ریکارڈ بھی ہے۔ آسٹریلیا کے نابینا کرکٹر اسٹیفن نیرو نے انٹرنیشنل کرکٹ  سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف 140 گیندوں پر ناقابل شکست 309 رنز بنا کر میزبان ٹیم کو…