انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان کا میچ کل،بھارت سے بھی ٹاکرا ہوگا
| | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان کا میچ کل،بھارت سے بھی ٹاکرا ہوگا

      دبئی 7 دسمبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں شروع ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ نیپال انڈر19 کے خلاف کھیلے گی۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے ہو گا۔ ایشیا کپ کے تمام…