عمر گل پاکستانی بائولرز سے ناخوش،نئی ہدایات،سعید انور کیوں منظر عام پر
کرک اگین اسپیشل رپورٹ عمر گل پاکستانی بائولرز سے ناخوش،نئی ہدایات،سعید انور کیوں منظر عام پر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر سعید انور نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو آج خاص مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی ایک تصویر شائع کرکے لکھا ہے کہ دنیا بھر میں بسنے والوں کو جمعہ مبارک۔سعید…