بابر اعظم کو لے کر وسیم خان اور مکی آرتھر میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ
| | | | |

بابر اعظم کو لے کر وسیم خان اور مکی آرتھر میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ عجب اتفاق ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کے درمیان بابر اعظم کو لے کر دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔اب دلچسپ بات یہ ہے کہ جب مکی آرتھر کو بطور ہیڈ کوچ ان کے عہیدے سے سبکدوش کیا گیا تھا،اس وقت وسیم خان…

آئی سی سی اجلاس،وسیم خان نے رمیز راجہ سے حساب صاف کردیا
| | | | |

آئی سی سی اجلاس،وسیم خان نے رمیز راجہ سے حساب صاف کردیا

دبئی،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی جانب سے برمنگھم کانفرنس کی پہلی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔گزشتہ ماہ کے آخر میں ہونے والی 3 روزہ کانفرنس میں دنیا بھر کے کرکٹ ممالک کے نمائندے شریک تھے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فل ممبرز کے ساتھ ایسوسی ایٹ ممالک کے وفود بھی ہیں۔خواتین…

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے
| | | | |

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ PCB File photo عمران خان ٹیم کے اہم رکن وسیم خان ٓآئی سی سی پہنچ گئے۔انہوں نے اس کا چارج سنبھال لیا ہے۔وسیم خان آئی سی سی جنرل منیجر بن گئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی سی سی نے جمعہ کو کیا ہے۔ دبئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق  جیف الارڈک کی…

وسیم خان نے رمیز سے سارے بدلے چکادیئے،تصویر بھی لیک کردی
| | | | | |

وسیم خان نے رمیز سے سارے بدلے چکادیئے،تصویر بھی لیک کردی

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کھل کر سامنے آگئے،انہوں نے موجودہ چیئرمین پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کرکے دعویٰ کیا ہے کہ رمیز راجہ کی تصویر لیک ہوگئی ہے اور ایک بھرپور طنز نما مبارک باد…

پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو،تقرری یا ڈمی،رمیز راجہ کا متنازع فیصلہ
| | |

پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو،تقرری یا ڈمی،رمیز راجہ کا متنازع فیصلہ

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کیا کرنے جارہے ہیں۔وسیم خان نے چیف ایگز یکٹو کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے تو ان کی  جگہ ایک عبوری چیف ایگز یکٹو آفیسر کی تقرری کردی گئی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا اس وقت عبوری پی سی بی چیف کی ضرورت…

سری لنکن ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑی کیوں شامل،وسیم خان کا پہلا بیان بھی آگیا
| | | | | | |

سری لنکن ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑی کیوں شامل،وسیم خان کا پہلا بیان بھی آگیا

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ میں 5 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا ہے،اس طرح اب اس کا 23 رکنی دستہ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا،اسے پہلے 2 پریکٹس میچزکھیلنے ہیں پھر پہلے مرحلےکے 3 میچز کھیل کر اگلے مرحلہ کی ٹکٹ کی جنگ لڑنی ہے اور وہاں سیمی فائنلز سے قبل تک…

محمد رضوان نے وسیم خان کے بارےمیں کیا رائے دی
| | |

محمد رضوان نے وسیم خان کے بارےمیں کیا رائے دی

Image Source :Getty Images کرک اگین رپورٹ پاکستان میں یہ بات بہت کم لوگوں کو پسند آئے گی کہ محمد رضوان نے مستعفی ہونے والے پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو کھلم کھلا خراج تحسین پیش کیاہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان کے نائب کپتان محمد رضوان کہتے ہیں کہ وسیم خان نے بطور…

وسیم خان ،ہمیں ویلکم کرنا آیا نہ الوداع کہنا
| | |

وسیم خان ،ہمیں ویلکم کرنا آیا نہ الوداع کہنا

  PHOTO: PCB کرک اگین کا خاص تبصرہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا عمل قریب مکمل ہوا،اب پیچھے کیا بچا ہے۔سب کو پتا ہے۔ہمارے پیارے اور ہمارا قومی میڈیا اس پر لب کشائی کرتے شاید ڈرتا ہے،یا پھرکچھ اور وجہ ہوتی ہے۔اہم مسئلہ جسے بھی تھا،وہ سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے…

پی سی بی بورڈ آف گورنرز نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا،اہم بیانات
| | | |

پی سی بی بورڈ آف گورنرز نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا،اہم بیانات

Image Source : PCB PCB PR پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے وسیم خان کے استعفیٰ کو متفقہ طورپر منظور کرلیا گیا ہے۔وسیم خان نے یہ عہدہ یکم فروری 2019 کو تین سال کے لیے سنبھالا تھا۔ رمیز راجہ وسیم خان کے مشکور چیئرمین پی سی…

وسیم خان کی پی سی بی چیف سے چھٹی،نئی ذمہ داری کی پیشکش
| | |

وسیم خان کی پی سی بی چیف سے چھٹی،نئی ذمہ داری کی پیشکش

پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بی او جی اب آج اس معاملے پر غور کرے گی۔ وسیم خان کے استعفیٰ کی اطلاعات بدھ صبح سے ہی سامنےآگئی تھیں۔اس کے فوری بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس کی تصدیق کرنی پڑی ہے۔سوال…