ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ 13 اگست سے شروع،پی سی بی کے اہم اعلانات
| | |

ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ 13 اگست سے شروع،پی سی بی کے اہم اعلانات

لاہور، 12 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز انڈر 19 ٹی 20 ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کھلاڑیوں کے لیے اگلے سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے پہلے آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری  کا ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو بھی…