شین واٹسن کی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ٹیموں کی پیش گوئی،بھارت کی پھر فیلڈنگ
ہرارے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہرارے میں زمبابوے کے خلاف اس نے ٹاس جیر کر دوسرے ون ڈے میچ میں پہلے اپنی بائولنگ کو اپنایا ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنی سائیڈ میں ایک تبدیلی کی ہے۔شردول ٹھاکر دیپک چاہر کی جگہ آئے ہیں۔…