| | | | | | |

بابر اعظم کو قربانی کی بھیڑبنانے کا فیصلہ ہوچکا،بھارتی صحافی،گھٹیا حرکت کی،چاہے ذکا اشرف نے کی،شاہد آفریدی

کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کو قربانی کی بھیڑبنانے کا فیصلہ ہوچکا،بھارتی صحافی،گھٹیا حرکت کی،چاہے پچاہے ذکا اشرف کی تھی،شاہد آفریدی برس پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے موجودہ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی حرکت کو گھٹیا اور گری ہوئی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر اس کے پیچھے چیئرمین پی سی بی ہی کیوں نہیں ہیں تو بھی یہ ایک گھٹیا اور لغو حرکت ہے۔ادھت بھارتی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پی سی بی نے بابر اعظم کو  قربانی کی بھیڑ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل،کون کون کنفرم ہونے جارہا،کون باہر،پاکستان کہاں

نجی چینل پر بات کرتے ہوئے شاہد خان نے کہا ہے کہ کسی کے پرائیویٹ میسج کو آپ ٹی وی پر کیسے لائیو چلاسکتے ہیں۔چلانے والے،وسیم بادامی،صحافی وغیرہ سب ہی غلط ہیں،ان کو کس نے دیا ،کس نے کہا۔ساتھ ہی آفریدی بولے کہ ظاہر ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے یہ سب کیا ہے۔؎

راشدلطیف کے اس انکشاف کے بعد کہ بابر اعظم چیئرمین پی سی بی کو کالز کررہے،وہ جواب نہیں دے رہے،یہ سب اسے کائونٹر کرنے کیلئے کیا گیا ہے جو کہ غلط ہے۔پاکستان میں کیا ہورہا ہے۔یہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔سب غلط ہے۔

نیا ٹوئسٹ،بابراعظم سے زبردستی میسج کروایا گیا،افغان فیلڈر نے اپنے وکٹ کیپر کو زخمی کردیا

ادھر معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ بابر اعظم بھلے ہی دنیا کے بہترین بیٹر نہ ہوں لیکن وہ اس نسل کے پاکستان کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ پی سی بی نے اسے قربانی کا بھیڑ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ کسی بھی الزام کو اپنے طریقے سے دور کیا جا سکے۔

بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ لیک،اظہر علی برہم،باسط علی کا ذکا اشرف کو سچا ماننے سے انکار
اپنی کرسی، اپنی لڑکی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *