| |

ٹی 20 انٹرنیشنل میں ٹیم دوسرے کم ترین اسکور 12 پر ڈھیر

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 انٹرنیشنل میں ٹیم دوسرے کم ترین اسکور 12 پر ڈھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ٹیم کا ہسٹری کے دوسرے کم ترین اسکور پر آئوٹ ہونے کا شرمناک ریکارڈ۔بدھ کو میزبان جاپان کے خلاف میچ میں منگولیا کی ٹیم 12 رنزپر آئوٹ ہوگئی۔

جاپان نے 7 وکٹ پر 212 رنزبنائے۔منگولین ٹیم،  8.2 اوورز میں صرف 12 رنزپر آئوٹ ہوئی۔اس سے قبل گزشتہ سال چین کی ٹیم 10 اسکور پر ڈھیر ہوئی تھی جو اب بھی کم ترین اسکور ہے۔

اسٹافورڈ نے تباہ کن سپیل کیا اور  3.2 اوورز میں 7  رنز کے عوض 5 وکٹ لئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *