| | | | | |

پاکستانی ٹیم کی جیتنے کی انوکھی تیاری،اردو میں بولنے پر ہوش میں رہیں گے،حسن علی

کینبرا،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے کھلاڑی حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہم اردو زبان نہیں بولیں گے،کیونکہ وہ ہماری حکمت عملی جان جاتے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ کو چونکہ اردو آتی ہے۔،وہ اپنے ساتھیوں کو بتاتے ہیں۔

ویلکم ٹو آسٹریلیا،انتشار کا شکار پاکستان کرکٹ ،یہ ان کا کاروبارہے،استقبال ایسے ہوا

حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ ہم آسٹریلیا سیریز کے دوران اردو میں بولنے کے حوالے سے ہوش میں رہیں گے کیونکہ عثمان خواجہ اردو کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ خواجہ صاحب آخری آسٹریلیا کے دورہ پاکستان پر اپنے ساتھیوں کو ہماری فیلڈنگ کی حکمت عملی بتاتے تھے۔

اب آپ خود بتائیں کہ یہ بھی ایک جواز ہے گزشتہ ناکامی کا اور یہ تیاری ہے اگلی سیریز کی اور اسے جیتنے کی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *