| | |

ناگ پور،بھارت اور آسٹریلیا ٹی 20 میچ،ٹاس اپ ڈیٹ

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بھارت کو سیریز بچانے کا چیلنج،آسٹریلیا 2019 کے بعد مسلسل دوسری بار بھارت میں گھس کر ٹی 20 ٹرافی اٹھانے کے لئے پرعزم۔اس کے پاس 2 چانسز موجو،وہ آج ہی اس کا فیصلہ چاہے گا۔بھارت اور آسٹریلیا کے مابین 3 میچزکی سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ آج ناگ پور میں شروع ہونے والاہے۔گزشتہ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی ڈبل سنچری پر ڈبل ہی سنچری ماری تھی،نتیجہ میں روہت شرما اپنے ہی کھلاڑیوں سے لڑتے دکھائی دیئے تھے۔

بھارت پر آسٹریلیا بجلی بن کر گرپڑا،208 رنزکے جواب میں فاتحانہ لاٹھی چارج

ناگ پور کی پچ سے رنز چرانا ہمیشہ ہی مشکلات رہا ہے،اس لئے یہاں پہلے بلے بازی کرنے والی ٹیم کو بڑا چیلنج درپیش ہوگا۔اب تک اوسط 150 اسکور ہی بنے ہیں۔12 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میںلوسکورنگ شو کا یہ تسلسل خود ایک پراسراریت رکھتا ہے۔

ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔  گیلی آئوٹ فیلڈ کی وجہ سے اگلی اسپیکشن پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 6 بجے شام ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *