لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز۔ٹرائی نیشن سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گ
نیوزی لینڈ ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ 8 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔لاہور تیار ہے۔یہ میچز آئی سی سی چی،مپئنز ٹرافی تیاری کا حصۃ ہیں۔
تیسری ٹیم جنوبی افریقا کی ہے اور وہ بھی پاکستان کیلئے کل پرواز پکڑے گی۔