دبئی،کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی اور روہت شرما کا وکٹوں کے ساتھ نیا کھیل،یادگار جشن۔بھارتی کھلاڑیوں نے ٹرافی کے ساتھ ڈانسنگ کی،یہی نہیں بلکہ ویرات کوہلی اور روہت شرما سمیت کھلاڑیوں نے ڈانڈیا کھیل پیش کردیا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کی فتح کے بعد بھارت کے سینئرز نے پچ پاڈانڈیا کھیل پیش کیا۔۔وکٹوں کو ہاتھ میں پکڑے ان کھلاڑیوں نے ڈانڈیا کا کھیل دکھایا۔جشن منایا اور خوب ہلہ گلہ کیا۔دونوں کی اہلیہ بھی باہر موجود تھیں۔اس خوشی میں شرک تھیں۔بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی ہے۔
بھارت نے 4 وکٹ کی جیت نام کی ہے اور دبئی میں یہ ایونٹ اپے نام کیا۔