| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستانی کٹ کا انتظار،کب رونمائی،کون سی ہوسکتی،جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستانی کٹ کا انتظار،کب رونمائی،کون سی ہوسکتی،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان اسکواڈ کی کٹ کون سی ہوگی۔اس کی رونمائی 3 مئی کو کی جائے گی۔

کرکٹ فینز کو انتظار ہے کہ اس بار کیا نیا ہوگا۔جیسے نیوزی لینڈ نے 1999 ورلڈکپ کی کٹ دوبارہ لاکر سب کو حیران کیا ہے،اسی طرح پاکستان سے بھی کسی خاص کٹ کی توقع کی جارہی ہے۔

غلطیاں جاری،دورہ آئرلینڈوانگلینڈ،پاکستان اسکواڈ کا اعلان کب ہونے والا،جانیئے

کرک اگین کا ماننا ہے کہ اس بار ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستانی ٹیم کی کٹ 2009 ٹی 20 والی کٹ ہوسکتی ہے،جب پاکستان یونس خان کی کپتانی میں جیتا تھا۔ویسے 2007 ٹی 20 ورلڈکپ کٹ کی یاد بھی تازہ کی جاسکتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *