| | | |

وسیم اکرم کے چہرے پر داڑھی ،7 عجائبات میں سے ایک پر پہنچ گئے

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

وسیم اکرم کے چہرے پر داڑھی ،7 عجائبات میں سے ایک پر پہنچ گئے

وسیم اکرم دنیا کے 7 عجائبات میں سے ایک پر،ہر لمحہ ناقابل یقین ۔

وسیم اکرم نے بتایا ہے کہ ہمیشہ کوئینز لینڈ کے ساحل سے گریٹ بیریئر ریف کو دیکھنا چاہتا تھا اور آخر کار مجھے اپنے خاندان کے ساتھ ایسا موقع مل گیا۔

وسیم کہتے ہیں کہ پورٹ ڈگلس کے ساحل سے دور ریف تک 2 گھنٹے کی کشتی کی سواری لی اور ہر منٹ ناقابل یقین تھا۔یہ یقینی طور پر انتہائی پرکشش ہے۔

وسیم اکرم کا دعویٰ ہے کہ میں دیکھ سکتا ہوں کہ یہ دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک کیوں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *