| | | | | |

آئی سی سی اجلاس میں کیا ہوا،محسن نقوی کے منہ سے سچ نکل گیا

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی اجلاس میں کیا ہوا،محسن نقوی کے منہ سے سچ نکل گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد پاکستان میں ۔گرائونڈز کی تیاری اور ممکنہ پلانز پر رپورٹ مرتب کرے گا۔

 

ادھر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یہ تو کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ساتھ یہ بھی اعتراف کرگئے ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ہمیں کیا شوق پڑا ہےکہ بار بار کیوں پوچھیں ۔ان کو آناہوگا۔

ایک سوال کے جواب میں محسن نقوی نے بتایا ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی ایشو پر کھڑا رہے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *