| | | | | |

پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں کہاں،جاوید میاں داد کا تجزیہ بھی آگیا

کرک اگین رپورٹ

پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں کہاں،جاوید میاں داد کا تجزیہ بھی آگیا۔پاکستان کے سابق کپتان جاوید میاں داد کی رائے بھی سامنے آگئی ہے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے حوالہ سے میاں داد کہتے ہیں کہ  بیس ٹیموں کا ایونٹ ہے۔پاکستان آرام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ایک غیر متوقع ٹیم ہے،اس لئے اچھائی کی امید ہے۔یقینی طور پر ان کو چند شعبوں میں بہتری کی ضرورت ہے۔

پاکستان کا ٹی 20 رینکنگ میں 7واں نمبر ہے۔مایوس کن پرفارمنس ہے اور کمبی نیشن گیپ ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ کل سے امریکا میں شروع ہوگا۔2 جون سے ویسٹ انڈیز میں بھی وسل بجے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *